the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے




امریکہ میں ڈیموکریٹ کی طرف سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ہلری کلنٹن نے اعتراف کیا ہے کہ بحیثیت امریکی وزیر خارجہ نجی ای میل سرور استعمال کرنا "ایک غلطی" تھی۔

منگل کو دیر گئے ان کے فیس بک پیج پر جاری کیے گئے ایک بیان میں ہلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ "ہاں مجھے دو ای میل ایڈریسز استعمال کرنے چاہیئے تھے۔ ایک نجی معاملات کے لیے اور ایک محکمہ خارجہ کے کام کے لیے۔"



right;">انھوں نے مکمل ذمہ داری قبول کرتے ہوئے معذرت کی، لیکن ان کا کہنا تھا کہ نجی ای میل کے استعمال کی "محکمہ خارجہ کے اصولوں کے تحت اجازت تھی۔"

"میں جانتی ہوں یہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے، مجھے پہلے سوالوں کا بہتر طریقے سے جواب دینا چاہیئے تھا۔"

ان کے اس بیان سے چند گھنٹے قبل 'اے بی سی' ٹیلی ویژن نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ہلری کلنٹن نے براہ راست معذرت کی تھی۔

اس سے قبل سابق وزیر خارجہ اس معاملے پر کسی بھی طرح معذرت کرنے سے گریزاں رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.